مالاکنڈ ایجنسی کے علاقے باز درہ بالا کی دو مساجد میں اس وقت دھماکے کئے گئے جب مساجد میں نماز جمعے کا خطبہ جاری تھا۔ دھماکے سے دونوں مساجد کو شدید نقصان پہنچا اور ایک مسجد کی چھت بھی شہید ہو گئی جبکہ دوسری مسجد میں آگ بھڑک اٹھی۔ دونوں دھماکے مساجد کے اندر کئے گئے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔
دھماکے کے بعد سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور کسی بھی ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
دھماکے کے بعد سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور کسی بھی ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲